سیفٹی ریزر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - شیو کرنے کا آلہ جس میں بلیڈ لگایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - شیو کرنے کا آلہ جس میں بلیڈ لگایا جاتا ہے۔